Haseeb sahab! Plz apna watsap nu pm kro
Haseeb sahab! Plz apna watsap nu pm kro
یہ فورم کے رولز کے خلاف بات ہے
آپ فارمیٹ کرنے کے بعد پھر سے اپنے سسٹم میں مت لگائیں
کسی اور سسٹم میں لگا کر
فل فارمیٹ کرلیں
اس جگہ سے ٹک ہٹا دیجیے گا
اب فارمیٹ ہونے میں کچھ وقت لگے گا
فل فارمیٹ ہونے کے بعد آپ اس کو آرام سے استعمال کریں
اپنے پی سی کو بھی وائرس سے پاک کر لیں
اویسٹ فری ورژن والا انسٹال کر کے
اس کے علاوہ آپ کو جو باقی طریقہ کار بتائے تھے
اُن کو آزمایا آپ نے
پوسٹ نمبر 8،9 اور 10 میں
Kya farmt huny ka chances h qk mane itd m bhut sare theard dkhy usm har koi kahera tha k bs memory kard hi phahku aur koi rasta ni kya wakai asa h???
آپ ونڈو کونسی استعمال کر رہے ہو؟
اس جگہ کلک کرو
https://www.avast.com/lp-ppc-hp?devi...FRaLdwodAVoOcw
یا
اس جگہ
https://www.avast.com/windows-7-antivirus
اور ڈاون لوڈ کرلیں
اینٹی وائرس
اس کو چیک کرو
http://www.mediafire.com/file/63uva6...very.v3.60.rar
- - - Updated - - -
اس کو بھی چیک کرو
http://www.itdunya.com/showthread.ph...at+memory+card
اور
پھر بتاؤ
میرا خیال ہے کہ 100فیصد آپ کا کام ہوجائےگا
آپ کارڈ فارمیٹ کرتے ہیں اور فارمیٹ کرنے کے بعد ڈیٹا پھر سے واپس آنے کا مطلب ہے کہ کارڈ فارمیٹ ہوا ہی نہیں ہے اس کو فیک فارمیٹنگ کہتے ہیں یہ ایک ایسا وائرس ہے کہ جو کارڈ کو فارمیٹ ہونے سے روک دیتا ہے اس لیے آپ اس کو جتنی بار بھی فارمیٹ کریں گے یہ فارمیٹ نہیں ہو گا اس لیے آپ اس کو سب سے پہلے کیسی بھی اچھے اینٹی وائرس سے کلین کریں جب اس میں سے وائرس ختم ہو گا تب یہ کارڈ بھی فارمیٹ ہو جائے گا ورنہ یہ کرپٹ ہو جائے گا اس کو کلین کرنے کے لیے آپ آواسٹ اینٹی وائرس استعمال کریں یا پھر کوئی اور آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
Aur Kunsa clean softwr h method with ss plz
Bookmarks