میری طرف سے تمام دوستوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو...
آج بنوں میں عید کا پہلا دن ہے.
میری طرف سے تمام دوستوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو...
آج بنوں میں عید کا پہلا دن ہے.
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
میری طرف سے تمام دوستوں کو دلی عید مبارک
کل رات کے تقریبا 11 بجے کو بنوں کمیٹی کو 10 شہادت موصول ہوئی. جسمیں 3 بندے ککی کے رہنے والے تھے اور 7 نوراڈ کے، پھر مفتی مولانا مومین صاحب نے عید کی علان کی.
(اس طرح اور بھی شہادت موصول ہوئی بعد میں.)
واہ جی آپ انجوئے کرو عید کو خوش رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
nice
اللہ جانے کون بشر ہے
خیر
آپ کو بھی عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
Bookmarks