نیچے دی تصویر میں دیکھں
نیچے دی تصویر میں دیکھں
ایک روپیہ کہیں سے نہیں آیا
یہ تو آپ نے بقایا والی رقم جمع کی ہوئی ہے
اگر آپ9 والی جگہ پر5 روپے خرچ کرتے تو یہ55 ہو جاتے اسی طرح مختلف اماونٹ پر یہ مختلف ہونگے
اس تصویر کو دیکھیں
جب آپ پورے پچاس روپے ہی خرچ کر چکے ہی تو ایک روپیہ آپ کے پاس کہاں سے آیا اس لیے پچاس روپے پورے خرچ کر دینے کے بعد بقایا کچھ نہیں بچتا
kuch nai bachta
ﯾﮧ ﺗﻮ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺑﻘﺎﯾﺎ ﻭﺍﻟﯽ ﺭﻗﻢ ﺟﻤﻊ ﮐﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ
میرا بی یہی خیال ھے
Bookmarks