ڈاؤنلوڈ کریں اور ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد فوٹوشاپ میں اوپن کریں
your design layer per double klick krain
ایک نئی ونڈو
your design1.psb
کھل جائیگی یہاں پر اپنی مرضی کی رائیٹنگ کریں
یا کوئی لوگو بنا کر پیسٹ کر دیں
غیر ضروری لئیر چھپا دیں
اسکو
save
کرنے کے بعد بند کر دیں
آپ کا ڈیزائن آپ کے سامنے ہوگا
اس کا کلر چینج کرنے کے لئیے
color
نامی لئیر کو سلیکٹ کریں اورجہاں تصویر میں گول دائرہ بنا ہوا ہے
وہاں پر ڈبل کلک کرنے کے بعد اپنی پسند کا کلر چن لیں
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا
پسند آنے پر
thank
کلک کر دیجئے
Code:
https://mega.nz/#!VmpFwCJA!JsY2_t_JQgNupyFQ1o0q_wCegs4S2gls2MCZmHQmQxU
Bookmarks