AoA dosto me apna cnic kahi gum gya he ab mujhy btai k kia method he new ID card leny ka kia mujhy police me report karwana hogi?
AoA dosto me apna cnic kahi gum gya he ab mujhy btai k kia method he new ID card leny ka kia mujhy police me report karwana hogi?
وعلیکم السلام
ڈئیر ممبر آپ کو فوری طور پر پولیس میں درخواست دینی ہو گی۔
تاکہ آپ کے آئی کارڈ کا غلط استعمال نہ ہو۔
ہو سکتا ہے کہ پولیس والے آپ کو چند دن انتظار کرنے کا کہیں کہ شائد آپ کا کارڈ پوسٹ کے ذریعے آپ کو واپس مل جائے۔
لیکن پولیس میں اطلاع کرنا ضروری ہے۔ چند دن بعد آپ کے آئی ڈی کارڈ کی گمشدگی کی ایف آئی آر کاٹی جائے گی۔ اور پھر دوبارہ آئی ڈی کارڈ بنوانے کے لئے اس ایف آئی آر کی کاپی نادرہ کے دفتر میں جمع کروانی ہو گی۔
Nadra walay 2500 rupy with idcard photo copy mang rahy hai aur kuch nehin
pta nhi
Bookmarks