اسسلام علیکم !دوستوں بھائیوں آپ کیسے ہیں میری آپ سے ایک گزارش ہے کہ کوئی پلیز مجھے کوئی بتا ے کہ
ایک فری ویپ سائٹ کیسے بنائی جاتی ہے اور کیسے آن لائن پیسے کماے جاتے ہیں ؟
اسسلام علیکم !دوستوں بھائیوں آپ کیسے ہیں میری آپ سے ایک گزارش ہے کہ کوئی پلیز مجھے کوئی بتا ے کہ
ایک فری ویپ سائٹ کیسے بنائی جاتی ہے اور کیسے آن لائن پیسے کماے جاتے ہیں ؟
This is Just a Painting !
Free Website banani hai to ******** pe bana lo.. Us ko ads code bhi lag jate hain...
وعلیکم السلام۔یہ سیکشن صرف اپنا تعارف کروانے کے لیے ہے۔ اس میں کسی دوسرے تھریڈ کی اجازت نہیں ہے۔
ڈئیر ممبر ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
امید کی جاتی ہے کہ آپ کا یہ سفر ہمارے ساتھ اچھا گزرے گا۔
اور آپ اپنا علم باقی ممبران کے ساتھ شئیر کریں گے۔
لیکن سب سے پہلے آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔
وہاں آپ کو اس فورم کے سارے رولز اور استعمال کرنے کے طریقے معلوم ہوں گے۔
Thread moved to General Help zone.
Last edited by Shaheen Latif; 17th September 2018 at 01:55 PM.
asa kro k blogger per bana lo waha per site b easy bante ha or us say earning k course b mil jayge tmha
akbar ali
Bookmarks