اب آپ نے ۔۔۔سی۔۔۔کالم کا ڈیٹا ۔۔۔۔اے ۔۔۔کالم کے خالی سیل میں لے جانا ہے
تو آپ اس کام کے لئے ۔۔۔کاپی ۔۔۔کرتےہیں ڈیٹا کو
جب اے کالم میں پیسٹ کرتے ہیں تو وہ
پچھلے ڈیٹا پر
اُور رائٹ
کر جاتا ہے
اب آپ نے ۔۔۔سی۔۔۔کالم کا ڈیٹا ۔۔۔۔اے ۔۔۔کالم کے خالی سیل میں لے جانا ہے
تو آپ اس کام کے لئے ۔۔۔کاپی ۔۔۔کرتےہیں ڈیٹا کو
جب اے کالم میں پیسٹ کرتے ہیں تو وہ
پچھلے ڈیٹا پر
اُور رائٹ
کر جاتا ہے
اس لئے آپ نے ڈیٹا کو کاپی کرنے کے بعد
پیسٹ
نہیں کرنا ہے
بلکہ آپ نے پیسٹ میں جا کر
پیسٹ اسپیشل کی کمانڈ کو استعمال کرنا ہے
کچھ اس طرح
اس جگہ جہاں نمبر2 لکھا ہے آپ نے ۔۔۔ٹک۔۔۔لگانا ہے اور پھر ۔۔۔۔او۔کے۔۔۔کر دینا ہے
پھر آپ ۔۔کالم اے پر جا کر جب پیسٹ کریں گے تو
کالم۔۔۔۔سی۔۔۔۔کالم کا ڈیٹا ۔۔۔خودبہ خود۔۔۔کالم ۔۔۔اے میں اپنی درست جگہ پر آجائے گا
دیکھیے اسکرین شارٹ
اگر مذید کسی بات کی وضاحت درکار ہو تو بندہ حاضر ہے
Thanks dear
آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ نے اس تھریڈ کو وزٹ کیا اور ریپلائی دی
nice sharing janab
بہت شکریہ آپ کو تھریڈ پسند آیا اور آپ نے ریپلائی کی
خوش رہیں
thanks
تھریڈ کو پسند فرمانےکا بہت شکریہ
The world is not enough
brother mujhe Ms office chahiye
کونسا؟
آفس 2013 آپ کو پی ایم میں دے دیا گیا ہے
اُس حوالے سے ریپلائی درکار ہے
Bookmarks