السلام علیکم
ڈیئر ممبرز کافی دیر بعد ایک نئے کامن سینس کے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
ذرا سوچ کر جواب دینا ہے۔
سوال یہ ہے کہ۔
بلی کی خالہ بلی کو کیسے بلائے گی؟
السلام علیکم
ڈیئر ممبرز کافی دیر بعد ایک نئے کامن سینس کے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
ذرا سوچ کر جواب دینا ہے۔
سوال یہ ہے کہ۔
بلی کی خالہ بلی کو کیسے بلائے گی؟
دوسری بلیوں کو کیسے بلایا جاتا ہے؟
ویسے میرے پاس جو بلیاں ہیں۔وہ تو ایک دوسرے کو
Me-O
کر کے بُلاتی ہیں۔ وہ بھی اگر کوئی خاص بات ہو جائے۔
جیسے کمرے کا دروازہ بند ہو جائے اور وہ اندر بند ہو جایئں۔
یا اُن کو بھوک لگی ہو ۔ ویسے عام طور پر وہ ایک دوسرے کو بُلاتی نہیں ۔
میرے پاس ایک بِلی ایسی بھی ہے جس کی دونوں آنکھیں مختلف ہیں۔
می آؤ
بلی کہہ کر
- - - Updated - - -
می آؤ
بلی کہہ کر
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
جناب شاہین لطیف صاحب آپ کی بلی کی انوکھی خصوصیت اچھی لگی۔
آپ دوستوں کا جواب درست ہے
Bookmarks