nice software nice sharing
lakin ap nay khud kaisay banaya hai ? kya ap Software Engineer hain ?
.................................................. ..
Last edited by Afridi; 28th August 2018 at 05:45 PM. Reason: This will ban u
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
بہت ہی بہترین کوشش ہے۔۔دیکھ کر بہت اچھا لگا کے آپ نے خود اسے بنایا ہے۔۔۔سافٹ ویئر بنانا کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ کافی محنت طلب کام ہے ، امید ہے آپ آئندہ بھی اسی جاری رکھیں گی اور ہمارے ساتھ اس طرح اچھی اچھی چیزیں شیئر کرتی رہینگی۔۔۔۔۔۔یہ کام میں نیچے دیئے گئے طریقوں سے کرتا ہو۔۔۔۔۔ لیکن آپ کی اس سافٹ ویئر کو بھی میں ضرور چیک کرونگا۔۔ اور اگر کسی چیز کی کمی ہو،، کوئی بگز وغیرہ تو آپ کو لازم انفارم کرونگا۔۔۔
1. Go to Run and Type
shutdown –s –t 600
600
کی جگہ آپ اپنی مرضی کے مطابق سیکنڈز لکھے۔۔۔ اور انٹر پریس کریں۔۔۔۔۔۔۔ٹائم کمپلیٹ ہونے کے بعد پی سی شٹ ڈاون ہو جائیگا۔۔۔۔
2. Yeh Kaam App Command Prompt Say be kar sktee hay.
Type shutdown –s –t 1200 (i.e. 20 minutes) and press Enter
3. Windows PowerShell Sye be yeh how saktaa hay.
input shutdown –s –t 1800 (i.e. 30 minutes) and hit Enter
4. سب سے اچھا طریقے جومجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔آپ ہر دن یا جیسے آپ چاہے ایک شیڈول بنا سکتے ہیں۔۔
Task Scheduler
کی مدد سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر آپ کا پی سی مقررہ وقت پر خود بہ خود شن ڈاون ہوتا رہیگا۔۔۔ ایک دفعہ سیٹ کر لیں۔۔ اور بے فکر رہے۔۔ مثال کے طور مجھے اپنا پی سی ہر دن شام پانچ بجے بند کرنا ہے۔۔ تو میں یہ ایک دفعہ سیٹ کرونگا۔۔ اور ہر خود بہ خود ہوتا رہیگا۔۔ جب تک میں یہ ختم نہ کروں۔۔ اس کے لئے۔۔
Step 1: Open Task Scheduler.
Step 2: Tap Create Basic Task on the right
Step 3: Type Shutdown as the task name and click Next.
Step 4: Choose when the task starts from Daily, Weekly, Monthly, One time, When the computer starts, When I log on and When a specific event is logged, and then hit Next.
Step 5: Set the start time of the task and click Next.
Step 6: Select Start a program and tap Next.
Step 7: Click the Browse button, open Disk C/Windows/System32, choose the exe file named shutdown and hit Open.
Step 8: Enter –s as the argument and click Next.
Step 9: Click Finish to complete the task creation and bring the task into effect.
ENJOY without any Software
[CENTER]بہت خوب اچھی کوشش ہے چھوٹی چھوٹی پروگرامنگ کر کے ہی ہم بڑے اور اچھے سوفٹ وئیرز تیار کرنے کے قابل بن سکتےہیں
آپ نے اپنا پروگرام کیا ہوا سوفٹ وئیر ہمارے ساتھ شئیر کیا بہت اچھا لگا دیکھ کر
ابھی ابتداء ہے پر کوئی بات نہیں
ہمیں آپ کی آنے والی شئیرینگ کا بھی انتظار رہے گا
-۔-۔-
آپ نے یہ سوفٹ وئیر سی شارپ میں لکھا ہے یہ بتا کر اور بھی اچھا کیا ۔۔۔اور۔۔۔ہمیں یہ جان کر بھی بہت اچھا لگا
اب آگے کونسا سوفٹ وئیر ڈیزائن کرنے کا سوچا ہے؟
اگر
آپ پروگرامنگ میں مہارت رکھتی ہیں۔۔۔یا۔۔۔سیکھنا شروع کیا ہے تو
اپنا علم ہمارے ساتھ بھی شئیر کریں
اس طرح آپ کو تو فائدہ ہوگا ہی ۔۔۔پر۔۔۔۔آپ کی شئیرینگ پڑھنے اور دیکھنے والوں کا بھی بھلا ہوگا
جیسا کہ ہم ہیں۔۔۔۔سیکھنے والوں کی لسٹ میں
تو
آپ ہمارے ساتھ سی شارپ کا سیٹ اپ ڈاون لوڈ کرنے کے لئے لنک مہیا کریں
پھر
سیکھانا شروع کریں کہ پروگرام کو کس طرح لکھا جاتا ہے
یا
کوڈ ۔۔۔کیز ۔۔۔کیا ہیں۔۔۔اور پھر اُن کا استعمال اس طرح آپ کے
شاگردوں
کی ایک لمبی قطار آپ سے سیکھنے کے انتظار میں ہوگی
تو
انتظار رہے گا آپ کی ریپلائی کا
ایڈوانس میں شکریہ
Thanks for sharing
Never Stop Learning And Growing
nice sharing
بہت اچھا سافٹو ئیر شئیر کیا ہے سب سے بڑی بات یہ کہ آپ نے خود بنایا ہے یہ بہت اچھی بات ہے مزیداپنی خود کی بنائی ہوئی کوئی بھی اپڈیٹ ضرور شئیر کریں اس طرح ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو گا
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
بہت بہت شکریہ جو آپ نے اپنا ڈیولپ کیا ہوا سافٹویئر ہمارے ساتھ شیئر کیا.آپ کہ مزید اچهے اچهے تهریڈز کا انتظار رہے گا.
- - - Updated - - -
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
بہت بہت شکریہ جو آپ نے اپنا ڈیولپ کیا ہوا سافٹویئر ہمارے ساتھ شیئر کیا.آپ کہ مزید اچهے اچهے تهریڈز کا انتظار رہے گا.
Bookmarks