السلام علیکم دوستو۔
اس پوسٹ میں اپکے لئے میں بہت سارے فنی جوکس پر مشتمل ایک امیزنگ اینڈرائیڈ ایپ لایا ہو۔ ہو سکتا ہے کہ اپ میں بہت سرے دوستو نے یہ ایپ دیکھا ہو۔ اور شاید کسی نے پڑھا نہیں ہو۔ تو جن دوستو نے یہ ایپ پڑھا ہو یہ ایپ اس کے لئے ہیں۔ اس ایپ میں بہت سارے فنی جوکس ہیں۔ اپ یہ جوکس اپنی فیس بک پر بھی شئیر کر سکتے ہو۔ تو ڈاونلوڈ کرکے ازمالے شاید اپکو کو انٹرٹین کریں اور مجھے دیجئے اجازت اللہ خافظ
Download Here
Bookmarks