"Da sa ba o kho sho da sa lewani"
"Kra di halato pukhtana lewani"
"Da sa ba o kho sho da sa lewani"
"Kra di halato pukhtana lewani"
ye pela jomley bandey noshwal paee.
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
لوکل زبانوں کی خوبصورتی اپنی جگہ
اگر اس کی اردو بھی شئیر کی جائے تو باقی دوستوں کو بھی اچھا لگے گا جان کر
اور
آپ کے تھریڈ میں زندگی کی لہر بھی دوڑے گی
یعنی
پہلے لوکل زبان میں شئیرینگ کی جائے اور پھر قومی زبان میں شئیر کیا جائے کہ اوپر لوکل زبان میں کیا بات شئیر کی گئی ہے
اس طرح تھریڈ کو وزٹ کرنے والے کوبھی مزہ اور سمجھ آئے گی
کہ آپ نےکیا شئیرینگ کی ہے
امید ہے کہ بات سمجھ رہے ہونگے
شکریہ
This is Just a Painting !
آپ دوستوں کا شکریہ
Bookmarks