Checked it
usb not recognized ka kya hal?
Life Rocks!
بہت اچھی شیئرنگ ہے شکریہ
سر جی ایک یوایس بی ہے وہ درست کام کر رہی تھی
پھر
اُسے یونیورسٹی میں پرنٹ لینےکے لئے لگایا تو اگلی بار کسی سسٹم میں شو نہیں ہورہی تھی
اب
کوئی دو ماہ بعد ایک پی سی میں شو ہو رہی ہے جبکہ دوسرے والےمیں نہیں
اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے
ڈیٹا تو کاپی کر لیا ہے۔۔۔۔اب آپ نے پچھلی پوسٹ میں کہا تھا کہ
اس کیا نیا ورژن شئیر کرونگا
کر دیں تو اُسے سے فارمیٹ کرنےکے بعد دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے
nice
[IMG]http://img71.imageshack.us/img71/9134/gulvl8.gif[/IMG]
Nice
Bookmarks