آپکے پاس بیس روپے ہیں جس سے آپ کو بیس جانور لینے ہیں
بھینس چار روپے کی ایک
گھوڑے ایک روپے کے دو
گدھے ایک روپے کے چار
بیس روپے بیس جانور
لیکن تینوں جانور آنے چاہئیں
آپکے پاس بیس روپے ہیں جس سے آپ کو بیس جانور لینے ہیں
بھینس چار روپے کی ایک
گھوڑے ایک روپے کے دو
گدھے ایک روپے کے چار
بیس روپے بیس جانور
لیکن تینوں جانور آنے چاہئیں
ﺑﮭﯿﻨﺲ 16 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ 4
ﮔﮭﻮﮌﮮ 2 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ 4
ﮔﺪﮬﮯ 3 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ 12
روپے کتنے بنے؟ وہ بھی تو چیک کریں
یے حال ہے اب
یے لو جواب
تین بھینس بارا روپے
دو گدھے پچاس پیسے
پندرہ گھوڑے ساڑھے سات روپے
3-12
2-0.5
15-7.5
20-20
Thread should be close
Bookmarks