پیارے ممبرز آج ایک سافٹ ویر کا ریویو لے کر حاضر ہوا ہوں
امید ہے آج کا تھریڈ آپکو پسند آئے گا
اس تھریڈ میں میں آپکو بتاؤنگا کہ آپ کیسے کسی بھی فولڈر کو باآسانی کمپیوٹر میں لاک لگا سکتے ہیں
اگر آپکا کوئی ضروری ڈیٹا ہے اور آپ گھر میں کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں اور ضروری ڈیٹا تک کوئی
رسائی نہ کرسکے اس کیلئے آپ ڈیٹا ایک فولڈر میں رکھ کر لاک لگا سکتے ہیں
اس کیلئے آپ ایک
پندرہ ایم بی کا سافٹویر استعمال کریں گے
سافٹویر ڈاؤنلوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
اور اب اپنا ڈیٹا سیف کرسکتے ہیں
اس سافٹویر کو استعمال کیسے کرنا ہے وہ آپ
سکرین شارٹ میں دیکھ لیں
اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ سکتے ہیں
طریقہ استعمال
---------------------------------------------------------
Attachment 485171
---------------------------------------------------------
Attachment 485172
---------------------------------------------------------
Attachment 485173
---------------------------------------------------------
Attachment 485174
---------------------------------------------------------
Attachment 485175
---------------------------------------------------------
جب فولڈر کو اوپن کریں گے تو ایسی ونڈو آئے گی جہاں آپکو سیٹ کیا ہوا پاسورڈ لگانا ہوگا
Attachment 485176
---------------------------------------------------------
اسکے ساتھ ہی مجھے دیں اجازت ملیں گے اگلے تھریڈ میں۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ حافظ
Bookmarks