AoA member . plz mujy koi batay k inpage main( tick mark) (check Mark) kaisy dalty hain .
AoA member . plz mujy koi batay k inpage main( tick mark) (check Mark) kaisy dalty hain .
وعلیکم السلام
پہلے یہ بتائیں کہ آپ ان پیج کونسا استعمال کر رہے ہیں
اگر اسکرین شارٹ بھی دیں تو اور بہتر رہے گا
-،-،-
ان پیج 3 ۔۔۔یا۔۔۔اس سے اوپر میں آپ
Utilities
جو کہ مینو بار میں ہے وہاں جائیں
پھر
اُس میں سے
symbles
کا آپشن منتخب کریں
ایک نیا پیج کھولے گا وہاں سے
ٹک
کے نشان کو کاپی کریں
اور
پھر اپنے ڈاکومنٹ پر واپس آئیں
الٹے ہاتھ پر جو آپشن ہیں وہاں سے
ع
کا آپشن منتخب کریں
بلاک
بنائیں
اور اس میں ۔۔۔ٹک ۔۔۔کو پیسٹ کر دیں
آپ ری سائز بھی کر سکتے ہیں
Bookmarks