Aslam alkum dosto, kese mizaj hain? Dosto plz advoice den k 10000 tak koi acha sa mobil baten
Aslam alkum dosto, kese mizaj hain? Dosto plz advoice den k 10000 tak koi acha sa mobil baten
اگر آپ نیا لینا چاہتے ہیں تو کیو موبائل لے لیں
پرانہ لیتے ہوئے دیکھ لیجیے گا کہ وہ پی ٹی اے سے منظور شدہ ہے کہ نہیں
جو پی ٹی اے سےمنظور شدہ نہیں ہیں وہ 20 اکتوبر 2018 سے بند ہوجائیں گے
qmobile acha hai
Bookmarks