تمام آئی ٹی دنیا استمعال کرنے اور دیکھنے والوں کو
جان محمد درس کا سلام عرض ہے
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
میرے پیارے بھائیو اور بہنو آج میں کمال کا انڈرائیڈ اپلیکیشن لے کر آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
امید ہے پسند ضرور آئے گا
سب سے پہلے میں معزرت خواہ ہوں کہ اگر میرے سے پہلے کسی نے یہ اپلیکیشن یہاں آئی ٹی دنیا پر متعارف کرایا ہے تو آئی ایم ویری سوری
اس اپلیکشن کے ذریعے آپ کسی بھی شناختی کارڈ کا
صوبہ۔
ڈویژن۔
ضلع۔
جنس۔
یہ ڈیٹا چیک کر سکتے ہیں۔
اس کو ڈاؤنلوڈ اور استعمال کرنے کے لیے نیچے سکرین شاٹ دیکھیں۔
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں
http://<br /> https://play.google.co...azbe.cnic_info
Bookmarks