اس چیز کو بھی دیکھیں کیا کہا جارہا ہے
https://urducage.com/how-to-earn-50-per-hour/
یہاں شاید عمر کا مسلہ نہ ہو
اس چیز کو بھی دیکھیں کیا کہا جارہا ہے
https://urducage.com/how-to-earn-50-per-hour/
یہاں شاید عمر کا مسلہ نہ ہو
اس تھریڈ کو بھی دیکھیں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...68#post5923668
آپ جو بھی لینکس دیتے ہیں انکو میں وزٹ ضرور کرتا ہوں۔ پحھلے جوبھی آپ نے جاب ک بارے میں لینکس دیے تھے وہ لاہور کے لیے تھے میں نے مینشن بھی کیا ہے۔ دوسری بات یہ کہ میں ابھی بھی میڈیا ک ذریعے جاب کے ایڈز آتے ہیں میں سلسل اپلائی کر رہا ھوں- اصل مسئلہ عمر کا ہے، لیکن اُمید پر دنیا قائیم ہے اور مایوسی کفر ہے۔۔۔ اسی لیے آٹی دنیا پر دیر دیر سے آنا ہوتا ہے۔
[QUOTE=Haseeb Alamgir;5923970]اس تھریڈ کو بھی دیکھیں[/QUOTE
http://www.itdunya.com/showthread.ph...68#post5923668
After receiving kind guidance from ITDunya's humble friends, I have already created accounts in Fiverr for data entry--offerning many services, PayPal & Payoneer and now waiting for an offer.
[QUOTE=Haseeb Alamgir;5923652]عشق میں غیرتِ جذبات نے رونے نہ دیا[/QUOTE
ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
عمر بھر آپ کی اسِ بات نے رونے نہ دیا
رونے والوں سے کہو اُن کا بھی رونا رو لیں
جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا
تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا، بہت رونا تھا
تنگیٔ وقتِ ملاقات نے رونے نہ دیا
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
https://www.glassdoor.ca/Monthly-Pay...le_jobs_salary
بہت عمدہ
اس تھریڈ کو بھی وزٹ فرما لیں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...68#post5923668
[QUOTE=Haseeb Alamgir;5923652]عشق میں غیرتِ جذبات نے رونے نہ دیا[/QUOTE
ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
عمر بھر آپ کی اسِ بات نے رونے نہ دیا
رونے والوں سے کہو اُن کا بھی رونا رو لیں
جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا
تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا، بہت رونا تھا
تنگیٔ وقتِ ملاقات نے رونے نہ دیا
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
https://www.glassdoor.ca/Monthly-Pay...le_jobs_salary
bahot khob
nice sharing janab
http://www.jobz.pk/academic-writer-r...bs-291093.html
http://www.jobz.pk/assignment-writers_jobs-291084.html
http://www.jobz.pk/staff-manager-com...bs-291017.html
محبتوں میں دکھاوے کی دوستی نہ ملا
اگر گلے نہیں ملتا تو ہاتھ بھی نہ ملا
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے
بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا
for 60 years
برادر آپ نے اس اشتہار کو دیکھا؟
Bookmarks