السلام علیکم
اردو مکتب ڈاٹ کام کے نام سے میں نے ایک سائٹ بنائی ہے۔اس میں مزید کیا بہتری لائی جا سکتی ہے ایکسپرٹ حضرات کی قیمتی را ئے اور مفید مشورے درکار ہیں
شکریہ
السلام علیکم
اردو مکتب ڈاٹ کام کے نام سے میں نے ایک سائٹ بنائی ہے۔اس میں مزید کیا بہتری لائی جا سکتی ہے ایکسپرٹ حضرات کی قیمتی را ئے اور مفید مشورے درکار ہیں
شکریہ
وعلیکم السلام
آپ کی ویب سائٹ کو چیک کیا گیاہے عام یوزر کی طرح
بہتر ہے ۔۔۔اگر ممکن ہو تو سوفٹ وئیر ز کو ڈاون لوڈ کریں
وائرس سے چیک کریں
پھر
اپنی ویب سائٹ پر رکھیں۔۔صرف لنک مہیا کرنا کافی نہیں
کچھ جگہوں سے سوفٹ وئیر ڈیلیٹ ہوچکے ہیں آپ نےاپنی ویب سائٹ پر اُن کا لنک دیا ہوا ہے
باقی
ایڈ بلاکر کا بھی مسلہ ہے
اس کے ہوتے ہوئے ۔۔۔سوفٹ وئیر ڈاون لوڈ نہیں ہو پاتے ہیں
شاید آپ نے کوئی اور سائٹ چیک کی ہے اس پر تو کوئی بھی سوفت ویئر نہی ہے
اور نا کسی سوفٹ ویئر کا لنک ہے
یہ صرف اردو تحریروں پر مشتمل ویب سائٹ ہے
دوبارہ چیک کیجئے گا شکریہ
یہ دیکھیں
اوکے اوکے
ہاں ایک پوسٹ ہے سوفٹ ویئر کے بارے میں۔
بہت شکریہ
شکریہ لنک اپڈیٹ کر دیا ہے ویسے یہاں بھی ایڈ کر دیتاہوں۔
http://www.mediafire.com/file/v1khkm...c14/Echo_2.zip
I need your help to update my website
Bookmarks