MASHAALLAH bohat hi achi information ha sir ALLAH ap ko jazay khair ata kry.
- - - Updated - - -
VERY INFORMATIVE.
THANKS
MASHAALLAH bohat hi achi information ha sir ALLAH ap ko jazay khair ata kry.
- - - Updated - - -
VERY INFORMATIVE.
THANKS
G MASHALLAH bilkul theek kha ap ne.
[QUOTE=Shaheen Latif;5865753][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]نوٹ: یہ قدرتی تازہ چیزوں سے دل کی شریانیں کھولنے اور جسم سے بے شمار
السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے پیارے ممبران
دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
فروخت کر رہی ہیں
اگر آپ کو دل کی کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا
Angioplasty
كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک
Spring
ڈالتے ہیں جسے
stent
کہتے ہیں.یہ
Stent
امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا
Cost of Production
صرف 3 ڈالر ہے اسی
stent
کو پاک و ہند میں لاکر تین لاکھ سے پانچ لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان کا
Commission
ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ
Angioplasty
كرواؤ جو کہ کافی مہنگا علاج ہے اور اس سے سو فیصد
نتائج حاصل نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی یہ کوئی مستقل علاج ہے۔
اور غریب آدمی آج کل کے دور میں اس علاج کے بارے میں
سوچ بھی نہیں سکتا۔ اس لئے عام آدمی کے لئے نہایت ہی سستا
طریقہ آپ سے شئیر کر رہا ہوں۔
ادرک (Ginger Juice)
-یہ خون کو پتلا کرتا ھے
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے
لہسن (Garlic Juice)
اس میں موجود
Allicin
عنصر
cholesterol اور BP
کو کم کرتا ھے اور دل کے بلا کیج کو کھولتا ھے
لیموں (Lemon Juice)
اس میں موجود
antioxidants، vitamin C اور potassium
خون کو صاف کرتے ہیں اور بیماری کے خلاف مزاحمت
(immunity)
بڑھاتے ہیں.
ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان چیزوں کو اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں
4 ۔ایک کپ ایپل سرکہ لیں۔
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں۔
جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں۔
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے ساری بلاکیج ختم ہو جائیں گی
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
إن شاء اللہ
دیگر بیماریوں کو ختم کرنے کا دیسی نسخہ ہے۔ اور اس کے کوئی سائڈ ایفیکٹس نہیں۔
پھر بھی اگر کسی کا دل یہ نسخہ استعمال کرنے کو نہ چاہے تو وہ بالکل استعمال نہ کرے۔OTE]
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ
ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﺁﻣﺪ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﯾﻘﯿﻨﺎً ﮐﺎﻓﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﮨﻮﮔﺎ
ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
Nice Sharing Mashallah Boht Zabardast
Nice information Thanks for sharing
jazakallah.....
JazakAllah
Boht achy tareeky sy baat samjhai apny. Boht acha lga apki te tehreer parh kr. isk elawa agr apny ya ksi bhi bhai na lab test krwana ho to ye website bhi dakh sakty han
Last edited by Haseeb Alamgir; 25th June 2023 at 08:16 PM. Reason: ویب سائٹ کا لنک ڈیلیٹ کیا گیا
Great infor
Bookmarks