السلام علیکم دوستو۔
اس پوسٹ میں اپکے لئے فوٹو کمپوزنگ کے خوالے سے ایک اچھی ایپ لایا ہو۔ اس ایپ میں بہت سارے بورڈز ہیں جس میں اپ اینڈرائیڈ فون کو یوز کرکے اپنا فوٹو اس میں لگا سکتے ہیں۔ بہت اچھے پریمز ہیں اس ایپ میں باقی اپ خود ڈاونلوڈ کرکے چیک کرلے۔
Last edited by Hayatbabu; 25th April 2018 at 11:37 PM.
Reason: Update new version
Bookmarks