غائب نہیں ہوجاتے جناب، کچھ مصروفیت بھی ہوتی ہیں میں مصروف تھا کام میں انشاء اللہ ایک دو دن میں شیئر کرتا ہوںل لیکن کس سیکشن میں کروں مہربانی کر کے رہنمائی کریں شکریہ
آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
یقیناً یہ ایک پی ڈی ایف بُک ہوگی تو
آپ اس کو
ای ۔بک
کے سیکشن میں شئیر کر دیجیے گا
۔۔۔۔ نہیں لکھاagreeشکریہ ہے تین مرتبہ ۔۔۔۔۔
میں نے تحریر ای بک کے سکشن میں شیئر کردی ہے
Bookmarks