السلام علیکم
امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے۔
بھائی میرے کمپیوٹر میں گرافک اور تھری ڈی کارڈ نہیں ہے میں کیسے اپنے کمپیوٹر پر گیم کھیل سکتا ہوں جب میں کوئی گیم انسٹال کرتا ہوں تو ایرر دیتا ہے۔
السلام علیکم
امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے۔
بھائی میرے کمپیوٹر میں گرافک اور تھری ڈی کارڈ نہیں ہے میں کیسے اپنے کمپیوٹر پر گیم کھیل سکتا ہوں جب میں کوئی گیم انسٹال کرتا ہوں تو ایرر دیتا ہے۔
اپنے پروسسیر کے بارے میں کچھ بتائیں
کون سا پروسسیر ہے اور کون سا سسٹم ہے
Sent from my SM-J701F using Tapatalk
Abubakar Ah Processor 3000 hai or system P4 hai. Jazaka Allah
وعلیکم السلام
نہایت افسوس کے ساتھ تحریر کرنا پڑ رہا ہے کہ آپ اپنے اس سسٹم پر کوئی بھی اچھا گیم نہیں چلا سکتےہیں
اگر
گرافیک کارڈ لگا بھی لیں تو ۔۔۔پیسے ضائع ہونگے
دوسری بات یہ کہ کوئی بھی گیم انسٹال کرنے سے پہلے اس سائٹ پر جاکر
آپ چیک کرسکتےہو آپ کا سسٹم یہ گیم چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے کہ نہیں
https://www.game-debate.com/
اور
اگر کمی ہے تو کس چیز کی
اس سائٹ پر جا کر گیم کا نام دو۔۔۔۔۔اپنے سسٹم کے بارے میں بتاؤ
یہ سائٹ آپ کے سسٹم کو خود سے چیک کر کے بتا دے گی
کہ
کس چیز کی کمی ہے آپ کے سسٹم میں اس گیم کو چلانے کےلئے
موجود دور کے گیمز کھیلنے کے حوالے سے گیم کھیلنے کا خیال اپنے دل سے نکال دیں
اگر پرانے دور کے گیمز کھیلنے ہیں تو اپنے سسٹم کی اسکرین کی ریزولیشن کو بڑھالیں تو کچھ گیمز چل جائیں گے
جیسے
ٹارزن۔۔۔۔وغیرہ
آپ جو گیم کھیلنا چاہتے ہیں اُس گیم کے لئے آپ کے پاس اس طرح کا سسٹم ہونا ضروری ہے
System Requirements
OS: Windows 7/8/8.1.
Processor: Intel i3-3220 or AMD FX-4300.
Memory: 4 GB RAM.
Graphics: Nvidia Geforce GT 630 or AMD Radeon HD 7650M.
DirectX: Version 9.0.
Storage: 660 MB available space.
امید کی جاتی ہےکہ آپ کو ساری بات سمجھ آرہی ہوگی اب جو جو خیال آتا رہا وہ آپ کے ساتھ شئیر کردیا ہے
باقی
ابوبکر ایکپرٹ ہیں ہم نے تو بس اپنا علم آپ کے ساتھ شئیر کیا
جناب میں معافی چاہوں گا مگر ایک سوال جو کہ زہن میں بہت دن سے تھا
کیا ہماری ایل سی ڈی سے اسکرین ریزولیشن میں کچھ فرق آتا ہے
جیسے کے میرا سسٹم ہے
CORE I5 2ND GAN
اور ایل سی ڈی ہے 18 انچ کی تو میں اس پر
1900X1600
کا سکرین ریزولیشن جب اپلائے کرتا ہوں تو سسٹم بگڑ جاتا ہے
Sent from my SM-J701F using Tapatalk
Bookmarks