Assalam u alekum dear members mujhy mobile phone lena he second hand 10,000 se 15,000 tak konsa mobile lo advise me
Assalam u alekum dear members mujhy mobile phone lena he second hand 10,000 se 15,000 tak konsa mobile lo advise me
Samsung S6
Huawei
- - - Updated - - -
honor
sir ap OPPO A57 Le lijiye bohat alllaw ha
OPPO A57 acha hai
LG G6 lay lo yaad kro gay ye choti moti smasung iphone huawe kuch nhe is ky aagy
لگتا ہے کہ اب تک ممبر نے سیل فون لے لیا ہے اس لئے فورم اور اپنے اس تھریڈ سے غائب ہے
[QUOTE=Haseeb Alamgir;5928774]لگتا ہے کہ اب تک ممبر نے سیل فون لے لیا ہے اس لئے فورم اور اپنے اس تھریڈ سے غائب ہے[/QUOTE
مجھے بھی لگتا ہے کہ اب تک ممبر نے سیل فون لے لیا اس لئے فورم اور اپنے اس تھریڈ سے غائب ے
شکریہ
Koi Samsung ka lelo
صرف کمپنی کا نام نہیں بتانا ہے
کمپنی کے نام کے ساتھ پورا ماڈل بھی بتایا جائے
اور
قیمت کی جو رینج دی گئی ہے اُس پر بھی نظر ہونی چاہیے
پھر
ہی جا کر آپ سب کی ریپلائی اُنکے ۔۔۔۔یا۔۔۔کسی دوسرے ممبر کے کام آئے گی
Samsung J6
Ishtiaq Zafar
Bookmarks