ہاں ہو جائے گی
پر کچھ انتظار کرنا پڑےگا
آج کل مصروف ہوں اتوار والے دن بنانے کی کوشش کرتا ہوں
Division
تو اسی میں ۔۔۔گریڈ کو ۔۔۔۔تبدیل کر کے نکل لو
صرف نام ہی بدلنا ہے فارمولے میں
پوسٹ نمبر 10 کو پڑھو مذید وضاحت کے لئے
پچھلے صفحے پر
جی ضرور جیسے آپکو فرصت ملے ایک شیٹ بنا دیں اس میں سی جی پی اے اور ڈویژن بھی ہو۔ بہت شکریہ
I always value the people who come and go from my life.
پوسٹ نمبر 15 اور 16 کو پڑھ لو
Division
والا کام ہوجائے گا
آرام سے
باقی کا کام کر دیا ہے
اس فائل کو ڈاؤن لوڈ کر لو
MARKS SHEET 2019 old ver.xls
اس میں نمبر سی جی پی اے کے اپنے حساب سے ڈال لینا
یا
تبدیل کر لینا
وہ تو تم نے بتائے تھے نہیں اس لئے اپنی طرف سے رکھ دیے ہیں
Solved
Bookmarks