Hello dear koi bta sakta he OPPO A57 ki Current Price kya he
Hello dear koi bta sakta he OPPO A57 ki Current Price kya he
22900
ye market price he ya net wali
ye to band b ho gya
Use me apko 14 se 15000 ka mil jay ga apko
me b yhi mobile use kar rha hn
Mere pass ha Lena ha to sub Kuch original even no any scratch rs19000
یقینا اب تک تو آپ نے سیٹ لے لیا ہوگا اس لئے اس تھریڈ کو بند کرنے کی درخواست جمع کرائی جاتی ہے
آپ نے گزشتہ کل فورم پر وزٹ بھی کیا پر اس تھریڈ میں ریپلائی نہیں دی
اگر
ابھی بھی آپ کو اس کی قیت درکار ہے تو بہتر یہ ہوگا کہ آپ اس کی اپنی ویب سائٹ پر جا کر قیمت دیکھ لیں
مارکیٹ ویلیو اس وقت 21000 کے نزدیک ہے
استعمال شدہ مذید کم میں مل جائےگا
آپ کے شہر میں شاید اور بھی کم میں نے کراچی کی قیمت تحریر کی ہے
iphone 6 use me kitne tak ka melga?
Bookmarks