تجھے ہو نصیب گداگری ، تیرا دستِ ناز دراز ہو
یہی بدعا ہے فتنہ گر تیرا حسن سحرہ نواز ہو
رہے فردِ غم میں تو مبتلا نہ دوا ملے نہ شفا ملے
جو قضا کی ہو تجھے آرزو تیری عمر اور دراز ہو
تجھے ہو نصیب گداگری ، تیرا دستِ ناز دراز ہو
یہی بدعا ہے فتنہ گر تیرا حسن سحرہ نواز ہو
رہے فردِ غم میں تو مبتلا نہ دوا ملے نہ شفا ملے
جو قضا کی ہو تجھے آرزو تیری عمر اور دراز ہو
بہت بہترین اورانمول شیئرنگ کی ہے آپ نے مسعود بھائی
بہت بہت شکریہ ہم سے شیئرکرنے کا
Thanks for comments...
ماشاءاللہ....بہت بہترین اورانمول شیئرنگ کی ہے آپ نے
بہت بہت شکریہ ہم سے شیئرکرنے کا
Thanks for comments...
Very nice good
Thanks for comments...
good
waaaah baddua b sohni soni dy di hmmmm
Bookmarks