مجھے یہ فونٹ چاہئے
برائے کرم اگر کو یہ فونٹ مجھے دے سکے؟
اس فونٹ کا نام کیا ہے؟
کیونکہ یہ نستعلیق فونٹ سے ملتا جُلتا ہے
صرف ایک آدھا جگہ پر تبدیلی نظر آتی ہے
یہ اس فونٹ کی پیکچر میں اٹیچ کر رہا ہوں
مجھے یہ فونٹ چاہئے
برائے کرم اگر کو یہ فونٹ مجھے دے سکے؟
اس فونٹ کا نام کیا ہے؟
کیونکہ یہ نستعلیق فونٹ سے ملتا جُلتا ہے
صرف ایک آدھا جگہ پر تبدیلی نظر آتی ہے
یہ اس فونٹ کی پیکچر میں اٹیچ کر رہا ہوں
یہ نستعلیق فونٹ سے ملتا جلتا ہے۔۔۔ مگر نستعلیق نہیں۔۔۔ یہ ان پیج کا فونٹ نہیں ہے۔ اب نام یاد نہیں آرہا۔۔ایک اورسوفٹ ویئر ہے جس میں حروف کے سٹائل خطاطی کے طورپر بنتے ہیں۔۔ یہ اس میں بنا ہوگا
g mujhy kelk hi bhool gya tha...
چلیں وہ سب تو ٹھیک ہے اب بتائیں کہ مسلہ حل ہوا کہ نہیں
یا
فونٹ کا نام یاد آیا کہ نہیں
اگر کلک میں ہے تو آپ کا مسلہ حل ہوگیا؟
i need same font ...if anyone know the font name then plz reply am waiting....
Bao Kara
آپ نفیس نستعلیق استعمال کر کے دیکھیں
Sent from my iPhone using Tapatalk
آپ کو سمجھانا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس سمجھانا
جو اوپر فونٹ دیا گیا ہے وہ فونٹ نہیں ہے۔ وہ کیلک کے ذریعے بنایا گیا ہے اس میں فونٹس نہیں ہوتے۔۔ اس میں آپ سبب کی ب کو بھی مختلف زاویوں میں لا سکتے ہیں۔۔ سرخ کی ر کو مختلف کرسکتے ہیں۔۔ آپ کو اگر یہ فونٹ چاہیے تو کیلک کا استعمال سیکھ لیں۔۔۔ یہ فونٹ مل جاءے گا
Plz mjhe ye font chahyea.
مقـــــــــــدس مقــــــامــــــات
Sent from my iPhone using Tapatalk
کچھ فونٹس کو ہم
SHIFT+
کے ساتھ بھی بڑھا سکتے ہیں
وضاحت کے لئے یہ تھریڈ دیکھو
http://www.itdunya.com/showthread.ph...B%26%231722%3B
Bookmarks