السلام علیکم آئی ٹی ڈی ممبرز
میرے والد صاحب کا موبائل جس کا نام اوپر ٹائیٹل میں بتایا وہ کافی دن سے چارجنگ بہت دیر سے کرتا ہے۔ پہلے ڈیڑھ سے دو گھنٹے لگتے تھے اور اب ساری رات لگا کر رکھو تو صبح پھر بھے تین چار فیصد رھ ہی جاتا ہے
اوریجنل چارجر اور بازار سے تین سو،چار سو اور چھے سو تک کے چارجر استعمال کر کہ دیکھ لئے۔
آج پھر ہارڈ ری سیٹ کیا تب بھے ویسے کا ویسا۔
اس مسئلے میں آپ سب کی رہنمائی درکار ہے۔
شکریہ
Bookmarks