Asalam o alekum Im Rayyan Zeb from karachi, wese to main ITD ka purana member hun but kafi arsaaay ka baad dubara join kia hy wapas aya hun, muja kisi na Wellcome nahi kia
Asalam o alekum Im Rayyan Zeb from karachi, wese to main ITD ka purana member hun but kafi arsaaay ka baad dubara join kia hy wapas aya hun, muja kisi na Wellcome nahi kia
Welcome
Thanks alot
وعلیکم السلام برادر
آپ کو آئی ٹی دنیا فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
آپ نئے ممبر ہیں اس لئے اس جگہ کا وزٹ فرمائیں
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
یہاں سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
آپ نے اپنے تعارف والے سیکشن میں آج ہی تھریڈ بنایا ہے
جس کی ریپلائی آپ کو دی جارہی ہے
اس کے علاوہ
آپ نے بقیہ جو تھریڈز بنائی ہیں اُن میں بھی آپ کو ریپلائی دی گئی ہے
آپ اپنے بارے میں مذید آگاہی ہم سب کے ساتھ شئیر کریں
ہم سبکو جان کر اچھا لگے گا
اب قبلہ خود کہاں گم ہیں کہ خوش آمدید کہنےوالو ں کی آنکھیں ترس گئی ہیں دیدار کو
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتا ہوں كہ آپ کی بہتر رہنمائى كرسكوں
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے
Bookmarks