دوستو السلام علیکم !
میں نے کمزور نظر کا ڈس ایبل سرٹیفکیٹ بنوانا ہے لیکن مجھے اس کے طریقہ کار کا پتا نہیں ہے کیا کوئی دوست مجھے ڈس ایبل سرٹیفکیٹ بنوانے کا طریقہ بتا سکتا ہے ۔
دوستو السلام علیکم !
میں نے کمزور نظر کا ڈس ایبل سرٹیفکیٹ بنوانا ہے لیکن مجھے اس کے طریقہ کار کا پتا نہیں ہے کیا کوئی دوست مجھے ڈس ایبل سرٹیفکیٹ بنوانے کا طریقہ بتا سکتا ہے ۔
جی بھای ضرور
بھائی اس کے لئے آپ کو سرکاری ہسپتال میں جانا پڑے گا، میں اپنے بھائی کا بنوایا تھا تین سال پہلے۔
وہاں ڈاکٹر آپ کو چیک کرےگا اور ادر سے ہی بنے گا۔
میں ویسے منشی ہسپتال سے بنوایا تھا۔
آپ اپنے قریبی سرکاری ہسپتال میں پتا کر لیں۔
ویسے نادرا کی ہیلپ لائن سے بھی پتا کر لیں۔ایک بار
اس کے لئے مجھے سوشل ویلفیئر کے آفس بھی جانا پڑے گا یا سارا کام ہسپتال سے ہی ہو جائے گا ؟
Bookmarks