اسلام و علیکم ۔ جناب میں نے جو پکچر اٹیچ کی ہےمیں روزنامچہ کی شیٹ بنا رہا ہوں ویڈیو کی مدد سے اس میں فائل سلکٹ کرنے بعد جو ساتھ $کا نشان بن جا تا ہے اس کی شارٹ کی کیا ہے۔
اسلام و علیکم ۔ جناب میں نے جو پکچر اٹیچ کی ہےمیں روزنامچہ کی شیٹ بنا رہا ہوں ویڈیو کی مدد سے اس میں فائل سلکٹ کرنے بعد جو ساتھ $کا نشان بن جا تا ہے اس کی شارٹ کی کیا ہے۔
وہ فارمولے کا حصہ ہے جو آٹو منتخب ہو جاتا ہے
اگر درست کام ہو رہا ہے تو کوئی فکرکرنے کیا بات نہیں ہے
اگر کوئی مسلہ درپیش ہو تو بتائیں
Sample: =LIST!$A$1:$A$14
اس میں ۔۔۔لسٹ ورک شیٹ کا نام ہے
جبکہ ڈیٹا کی رینج
A1 TO A14
ہے
اور اس رینج کو ایکسل میں اس طرح لکھ جاتا ہے
اگر یوزر نہ بھی لکھے تب بھی ایکسل خود سے یہ لگادیتا ہے
اگر
اس طرح نہیں لکھا ہوگا تو ایکسل آپ کی مرضی کا کام نہیں کرے گا
ایک اور مثال دیکھیں شاید آپ کے کام بھی آجائے
=SUM(OFFSET($B$2,(ROW()-ROW($B$2))*5,0,5,1))
یہ والا سائن کیسے آئے گا۔ کوئی بٹن دبانا پڑے گا۔ کالم تو آجا تا ہے لیکن اس کے ساتھ $یہ والا سائن نہیں آتا $
شکریہ
شیٹ جو اس نے بنائی ہو لنک دے سکتا ہے۔ میں نے اپنی دوکان کا ایکسپنس اور انکم شیٹ تیار کر نی ہے Expanseکوئی دوست جو مجھے
جس طرح کی شیٹ تیار کرنی ہے اُس کی ہیڈینگ بنا کر پانچ ریکارڈ فرضی ڈال کر شئیر کریں
اُسے اپ ڈیٹ کر کے آپ کو دے دی جائے گی
باقی
اس جگہ کا بھی وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...tical-Class-02
Bookmarks