میرا مشورہ یہ ہے کہ جس لفظ کے لیے حاشیہ دینا ہو۔ تو لفظ سے پہلے 1 لکھ دیں ، اور پیج کے آخر میں ایک ٹیکسٹ باکس لگا کر اس کا فونٹ سائز کم کے وہاں حاشیہ لکھ دیں
میرا مشورہ یہ ہے کہ جس لفظ کے لیے حاشیہ دینا ہو۔ تو لفظ سے پہلے 1 لکھ دیں ، اور پیج کے آخر میں ایک ٹیکسٹ باکس لگا کر اس کا فونٹ سائز کم کے وہاں حاشیہ لکھ دیں
javed bhai ap ka mashwara b theek he... men b books men isi trah deta hun... mgr jo kitabat men hota tha...wo computer men kesy mumkin kren k lafaz ky uper number lgy
پوسٹ نمبر 5 اور 6 میں بہتر بات سمجھائی گئی ہے۔۔۔ان پیج کا 3.5 ورژن استعمال کریں
اگر لفظ کے اوپر عدد کو لے کر جانا ہے تو عدد کو سلیکٹ کر کے
F7 F8
یہ دو کیز ہیں ایک سے عدد اوپرجاتا ہے ایک سے نیچے آتا ہے۔
Bookmarks