اسلام و علیکم ۔ میں نے جو پکچر اٹیچ کی ہےمیں روزنامچہ کی شیٹ بنا رہا ہوں ویڈیو کی مدد سے! اس میں فائل سلکٹ کرنے کے بعد جو ساتھ $کا نشان بن جا تا ہے میرے پاس ایکٹو نہیں ہو رہا
اسلام و علیکم ۔ میں نے جو پکچر اٹیچ کی ہےمیں روزنامچہ کی شیٹ بنا رہا ہوں ویڈیو کی مدد سے! اس میں فائل سلکٹ کرنے کے بعد جو ساتھ $کا نشان بن جا تا ہے میرے پاس ایکٹو نہیں ہو رہا
اس تھریڈ میں فائل منسلک نہیں ہوئی ہے امیج کی
پچھلے والے تھریڈ میں جواب دے دیا ہے
-۔-۔-۔
وہ فارمولے کا حصہ ہے جو آٹو منتخب ہو جاتا ہے
اگر درست کام ہو رہا ہے تو کوئی فکرکرنے کیا بات نہیں ہے
اگر کوئی مسلہ درپیش ہو تو بتائیں
پچھلے آپ کا تھریڈ یہ رہا
http://www.itdunya.com/showthread.ph...02#post5936302
فارمولہ ورک کر رہا ہے تو کوئی پرابلم نہیں
آپ کے پچھلے تھریڈ میں رہنمائی دی گئی ہے
Bookmarks