ALi.KHan1 said:
کیا بات ہے آپ کی
آخری تصویر میں آپ غالباً گاڑی کے اندر ہونگے۔
نہیں جناب ابھی سائنس نے اتنی ترقی نہیں کی ہے
یہ تو گھر سے باہر آیا تو گاڑی کا حشر دیکھا
تصویر نمبر 2 میں جو پل نظر آرہا ہے اُس کے بارے میں تو تم نے سنا ہوگا
سوچتا ہوں ایک تالا تمھارے نام کا بھی لگادوں
ہاہاہاہا
Bookmarks