I need Noori Nastaleeq file for MS word 2007.
Regards
I need Noori Nastaleeq file for MS word 2007.
Regards
برادر آپ اس جگہ سے سب سے اوپر والی فائل کو ڈاؤن لوڈ کر کے
انسٹال کر لو
ہر جگہ۔۔۔۔اردو اور یہ فونٹ خود بہ خود انسٹال ہو جائے گا
اور کام کرنے کے قابل بھی ہوگا
http://mbilalm.com/download/
یہ چیز بھی آپ کے کام آئے گی
http://mbilalm.com/urdu-installer.php
اس کو توجہ سے پڑھو
اس کے علاوہ اس بات کا جاننا بھی ضروری ہےآپ کےلئے
http://mbilalm.com/urdu-typing.php
اگر پھر بھی کوئی مشکل ہو تو بتا دینا
آپ میری مدد کریں گے
وقارالحٰسن
ویسے تو معلوم نہیں ہے کہ آپ نے یہ سوال کس سے کیا ہے
اگر
تحریر گزار سے کیا ہے تو
حکم
اگر آپ کے لئے کچھ کر سکا تو مجھے خوشی ہوگی
اس کے علاوہ عرض یہ ہے کہ کسی دوسرے کے تھریڈ میں کبھی اپنا مسلہ تحریر نہ کریں
اپنے مسلے کے لئے الگ سے تھریڈ بنائیں
اگر
کوئی مسلہ کسی سے ڈیسکس کرنا ہوتو اُس ممبر کو
پی ایم
یا
وی ایم
کریں
امید کی جاتی ہے کہ آپ بات سمجھ رہے ہونگے
Pak urdu installer ko intall karin word excel sub mein working hai
نہیں صرف ان جگہوں پر نہیں ۔۔۔سب جگہوں پر اور کام بھی کرے گی آپ کی دی ہوئی کمانڈ
اگر
تھریڈ اسٹاٹر آن لائن آیا تو
ہاہاہاہا
جب تھریڈ بنائیں تو اُس میں آگر اپنی ریپلائی بھی تو دیا کریں کہ کام بنا کہ نہیں
Bookmarks