Dear mujhe 1 video mei logo add krna hai plz. Mujhe guide krain k kis softwarw k through ho ga or method b share kr dain
Dear mujhe 1 video mei logo add krna hai plz. Mujhe guide krain k kis softwarw k through ho ga or method b share kr dain
Punjabi munda
"1 Month Ahadees Course"
وی ایل سی سوفٹ وئیر تو سب کے پاس ہی ہوتا ہے
آپ کے پاس بھی ہوگا
آپ اُس کو اوپن کریں
ٹول
کا آپشن منتخب کریں
ایفیکٹس اینڈ فلڑ میں جائیں
اس میں
ویڈیو ایفیکٹ میں جائیں
سلیکٹ
اور لے
یہاں پر ایڈ لوگو کا آپشن ہے اُسے منتخب کریں
لوگو
کا پاتھ دیں
پھر پلے بیک پر جاکر ریکارڈ پر کلک کردیں
نئے سرے سے ویڈیو ریکارڈ ہوجائے گی
ساری بات کو توجہ سے پڑھو اور ترتیب سے کام کروں ہو جائے گا
فکر ناٹ
یہ تو نیٹ سے فری میں آسانی سے مل جائے گا کچھ کوشش تو کی ہوتی
کونسی ونڈو استعمال کر رہے ہو
پوسٹ نمبر 5 میں آپ نے یہ لکھا تھا
Dear Vlc player mei esa koi option nei mila.. screen shots pkzzz
آپ ہی خود اپنی اداؤں پر غو ر کیجیے
خیر
اب مجھے نہیں معلوم کے آپ کونسی ونڈو استعمال کر رہے ہو
کتنے بٹ والی ہے
تو
ایسا کرو کہ گوگل پر اس طرح لکھو
vlc download 32 bit
چاہو تو فری بھی لگا سکتے ہو
آسانی سے مل جائے گا
یہ تو حال ہے سیکھنے کا
السلام علیکم محترم حسیب عالمگیر بھائی صاحب
امید واثق ہے کہ آپ ترقی صحت و سلامتی ایمان کے ساتھ ہوں گے۔
آپ نے محترم رضوان انجم صاحب کی بہت اچھے طریقے سے مدد فرمائی اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور ترقی درجات عطا فرمائیں۔
لیکن کیا ہی بہتر ہوتا اگر آپ پیار بھرے لہجے کو آخر تک برقراررکھتے اور تندی کو اپنے الفاظ میں نہ درنےدیتے ہو سکتا ہے کہ آپ کے آخرالذکر رویےسے بھائی کی دل آزاری ہوئی ہو۔
آپ سینئر ہیں ۔آپ اس فورم پر رول ماڈل میں شمار ہوتے ہیں۔امید ہے کہ آپ میری ان دردمندانہ گزارشات پر خفا نہیں ہوں گے۔
ہیں لوگ وہی دنیا میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِسَانِہ وَیَدِہِ (حدیث نبویﷺ)۔
Bookmarks