frainds mai ne Military Engineer Services MES me aplly kia hai jis last date 11march thi ye mai fast time aplly kia hai kya koi bata sakta hai letter kab issue hongay ,, plzzz help me

آپ نے یہ بھی تو بتایا ہوتا کہ آپلائی کون سے شہر میں کہا تھا
ویسے آپ ان کی ویب سائٹ پر جا کر کیوں نہیں دیکھ لیتے
اور کس عہدے کے لئے آپلائی کیا تھا
اشتہار کے پوائنٹ نمبر 2 میں متعلقہ دفتر کا ایڈرس موجود ہے
یا تو وہاں چلے جائیں یا فون کر کے پتہ کر لیں

Bookmarks