امید ہے سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہونگے تو چلتے وقت ضائع کیے بغیر اپنے تھریڈ کی طرف
میں آپ کو جو آج ویب سائٹ بتانے جا رہا ہوں اس ویب سایٹ میں پرافٹ باقی ویب سائٹ کی نسبت کافی اچھا ہے
اور مجھے بہت دن ہو گئے ہیں جس کو یوز کر رہا ہوں تو میں نے سوچا کہ آپ دوستوں کو بھی اس کے بارے میں آگاہ کردوں
««««««««««««««»»»»»»»»»»» »»»»»»
ویسے تو یہ ویب سائٹ روسی زبان میں ہے لیکن آپ اس کو گوگل کروم میں استعمال کرکے انگلش میں کنورٹ کر سکتے ہیں
======================================
تو چلتے ہیں ویب سائٹ کی طرف نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے اس میں جوائن ہوجائیں جوائن کرنا کوئی مشکل نہیں اپنی ای میل آئی ڈی اور نیم اور پاسورڈ لکھنا ہے
http://richer-birds.com/?i=118926
کونے میں دیئے گئے رجسٹر کے آپشن کو کلک کریں جیسا کہ نیچے دکھایا گیا ہے
جب رجسٹر ہوجائیں تو لاگ ان کر لیں وہ آپشن آپ کو رجسٹر بٹن کے ساتھ نظر آۓ گا
آپ کو ویب سائٹ ارننگ کرنے کے لئے بونس کے طور پر کچھ ربل دے گی جس کی مدد سے اپنے پرندے خرید لینے ہیں پرندے خریدنے کے لئے
BirdsHouse
پر کلک کریں
اس پر کلک کرنے کے بعد نیچے تین آپشن اوپن ہو جائیں گے
Store
WareHouse
Sale
سٹور میں آپکو پرندے ملیں گے جہاں سے آپ خرید سکتے ہیں
آپشن نمبر2 میں آپ ان کے دیئے گئے انڈے کلیکٹ کر سکتے ہیں
اور پھر انکو سیل کردیں.
ProoF
نیچے وڈرا کے پروف دیکھ سکتے ہیں
اور نچلی تصویر میں آج کا وڈرا پروف ہے جس میں میں نے 20 ربل وڈرا کیا ہے
نوٹ
باقی ویب سائٹ تقریبا ایک گھنٹہ میں 5 سے 7 کوائن دیتی ہیں لیکن یہ اپکو ایک گھنٹہ میں 10 کوائن دے گی.
امید کرتا ہوں کے سب دوستوں کی میری پوسٹ اچھی لگی ہو گی اگر پسند آۓ تو کمنٹ لازمی کریں
Allah HafiZ
Bookmarks