آپ نے ایک ساتھ کئی مسائل کے حل پوچھے ہیں
Graphics Card, Video Card, RAM, Processor are essential parts of mother board.
Both graphic card and video card helps to generate the visual displays of images and videos on monitor.
There is no basic difference between both of them and both are used synonymously .
مذید وضاحت کے لئے
میرے کمپیوٹر اون تو ہو جاتا ہے مگر اسکرین پر کچھ بھی شو نہیں ہوتا
اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں
پہلے تو یہ بتائیں کہ جب آپ سسٹم کو آن کرتے ہیں تو مانیٹر ۔۔۔یا۔۔۔ایل سی ڈی پر جو لائن ہوتی ہے
اُس کا رنگ کیسا ہوتا ہے
؟
پھر آگے بات کرتے ہیں
Bookmarks