Derwaish said:
پا جی یہ نیا پاکستان ہے اس میں سب کچھ ممکن ہے اب اس بات کو بھی ہضم کر لیں ہاہاہا
عید کی اتنی جلدی کیوں ہو جاتی ہے ہم لوگوں کو؟ پہلے روزے تو ٹھیک طرح سے رکھ لیں اور رمضان ال مبارک کو جس طرح قرآن و سنت میں گزارنے کا کہا گیا ہے
اس طرح سے گزارے پھر عید کی سوچے
بلکل جناب ہماری حالت تو یہ ہے کہ 50 روپے والے چیز 100 روپے کی فروخت کر رہے ہیں
اور
دوڑ لگا رہے ہیں کہ نماز قضا نہ ہوجائے
اللہ پاک رحم فرمائے ہم سب پر
-۔-۔-
بقول ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کے
میں جو سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
Bookmarks