السلام علیکم
یہاں کوئی ایسا ہے جو اپنا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ نمبر شیئر کرے موبائل رجسٹر کرانے کے لئے، میرے پاس کوئی بھی ایسے فیملی ممبرز نہیں ہیں جِنہونے باہر کا سفر کیا ہو، میرا موبائل پی ٹی اے سے رجسٹرڈ نہیں ہے

Last edited by Salmanssss; 30th June 2019 at 08:52 PM.
پی ٹی اے والوں نے کچھ مخصوص دکانوں کی ایک لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے
اپنے علاقے میں یا نزدیک جو بھی ہو اُس میں سے تلاش کرکے وہاں جا کر اپنا سیٹ اوپن کروا لیں
sfahad13
انگریزی زبان اِس فورم پر الاؤ نہیں ہے اسلئے تھریڈ کو اردو میں تبدیل کردیاگیا ہے مگر برائے مہربانی آئندہ اِس بات کا خیال کریں
One Vision One Standard
Bookmarks