mianzahid419 said:
Assalamualikum...
Dear i ahve a problem with my SD card of Mobile as it got corrupted but data was recovered after some effort....but the data is not opening which ever file i open shows the message of being damaged or else it is not opening...the actual size and data is being shown...
i need your help so do let me know what to do with it?????
ALLAH hafiz
برودر اب تو فائل کرپٹ ہوچکی ہیں،چانسیس کم ہیں، ہوسکتا ہے کہ آسان اِس طریقے سے آپکو کامیابی مل جائے،جو کہ آسان سا ایک پہلا اسٹیپ ہے، میوری کارڈ کو اگر فارمیٹ نہیں کیا ہے اور وہ فائلز اُس میں موجود ہیں تو میموری کارڈ کو کارڈ ریڈر کے ذریعے پی سی یا لیپ ٹاپ سے کنیکٹ کریں پھر یہ طریقہ ملاحظہ فرمائیں
Open Command prompt (go to start menu>search box>type cmd>right click cmd.exe and then select run as administrator
select run as administrator اگر
پر کلک کرنے سے کمانڈ پرامپٹ اوپن نہیں ہوا تو
اوپن کرلیں Normally
پھر کمانڈ پرامپٹ میں یہ کمانڈ ٹائپ کریں
chkdsk
پھر اسپیس دیں اور میموری کارڈ کا جو
Drive letter
مائی کمپیوٹر میں شو ہورہا ہے وہ اِس طرح ٹائپ کریں,مثلاً
M:
پھر اسپیس دیں اور یہ ٹائپ کریں
/f/r
اِس طرح سے مکمل کمانڈ کچھ یوں بنی
chkdsk M: /f/r
اِس کمانڈ کو ڈالنے کے بعد انٹر کردیں، پھر میموری کارڈ کی چیکینگ شروع ہوجائے گی اور ہوسکتا ہے کہ آپ کا میموری کارڈ اور اُس کا ڈیٹا صحیح ہوجائے، اور نہ ہو تو غم نہ کریں ،جو ہونا تھا وہ ہوچکا
یاد رہے جو میموری کارڈ کا ڈرائیو لیٹر ہے، وہی اِس کمانڈ میں انٹر کیجیئے
Bookmarks