ڈئیر ممبرز السلام علیکم
گریٹنگ سیکشن میں ایک اور تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں۔
آپ تمام دوستوں کے ساتھ ایک اور خوشخبری شئیر کر رہا ہوں۔
ہمارے وی آئی پی ممبر سلمان احمد کے رینک کو انتظامیہ نے پروموٹ کر دیا ہے ۔
بلا شبہ سلمان فورم پر بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
مینجمنٹ نے اُن کے کام کے ساتھ انصاف کرتے ہوئےانھیں
مورڈیٹر رینک سے نوازہ ہے
سلمان بھائی میری طرف سے آپ کو موڈریٹر رینک ملنے پر مبارک باد
دعا ہےاپ اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتے رہیں۔
#ٰITDTEAM
Bookmarks