السلام علیکم
کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے پلیز کہ
2019
میں ویب ڈیزائننگ کے لئے سب سے بہتر سافٹ ویئر کونسا ہے؟
السلام علیکم
کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے پلیز کہ
2019
میں ویب ڈیزائننگ کے لئے سب سے بہتر سافٹ ویئر کونسا ہے؟
Last edited by Salmanssss; 17th June 2019 at 04:45 PM. Reason: Converted from English to Urdu
Word Press
پاکستان زندہ باد
پہلی بات تو یہ ہے کہ سلام کوئی چیز نہیں ہوتی ہے
السلام علیکم
بولا اور لکھا جاتا ہے
باقی آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ اگر کچھ آگاہی آپ کو ہے تو آپ ورڈ پریس پر مذید کام کریں
دوسری صورت میں
ایچ ٹی ایم ایل اور ورڈ پریس
دونوں کو کم سےکم سیکھنا ضروری ہے
اُمید کی جاتی ہے کہ آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہوگا
اگر پھر بھی کوئی بات پوچھنی ہے تو ریپلائی دیں
آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ
Architectural
ڈیزائیننگ سافٹ ویئرز جو کہ بلڈنگ کنسٹرکشن اور دیگر کنسٹرکشن کے حوالے سے اپنے کلائنٹ کو ڈیزائن فراہم کرنے کے لئے ہوتے ہیں اُن میں بہت اچھا اِسکوپ ہوتا ہے, اِس حوالے سے یہ سافٹ ویئرز بہت بہتر ہیں
Sketchup
AutoCAD Architecture
3DS Max
اور
Illustrator
بھی بہت بہتر ہے جیسا کہ آپکو بتایا گیا
One Vision One Standard
yeah aap ke zurorat per hai k aap kis tarha ke website chate hain
mostly WordPress use kia jata hai kyon k wo user friendly hai baqi
k lya aap ko coding seekhni parti hai jaise html,php etc
Bookmarks