************************
*************************
ڈیئر ممبرز اگر پسند آئے تو اپنے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
شکریہ
سلمان احمد
************************
*************************
ڈیئر ممبرز اگر پسند آئے تو اپنے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
شکریہ
سلمان احمد
One Vision One Standard
Boht Khoob dear
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
بہت خوب
وعلیکم السلام برادر
نا پسند آنے والی کونسی بات ہے آپ نے اتنی محبت اور محنت سے تیار کر کے ہمارے ساتھ اپنا ہنر شئیر کیا ہے
تو اظہارِ پسندیدگی کرنا تو ہم سب کا بھی حق بنتا ہے
اور
ہم سب کا مطالبہ ہے کہ اتنا خوبصورت کام ہم سب کے ساتھ صرف شئیر نہیں کیا جائے
بلکہ
اس کو تیار کرنے کا طریقہ بھی ہم سب کے ساتھ شئیر کیا جائے
بمعہ
اس آگاہی کے
یہ کونسے سوفٹ وئیر میں تیار کیا گیا ہے
اگر ایک سے زیادہ سوفٹ وئیر استعمال ہوئے ہیں تو اُن کا نام بھی شئیر کیا جائے
باقی
تیاری کے مراحل بمعہ اسکرین شارٹ ہم سب کے ساتھ شئیر کیے جائیں
اُمید کی جاتی ہے کہ جلد اس کام کی شئیرینگ ہم سب کو دیکھنے اور سیکھنے کو ملے گی
بہت شکریہ پسند کرنے کے لئے
یہ کام محنت اور قابلیت اور مختلف ذرائع استعمال کرکے ہوتے ہیں، خالی سافٹ ویئر کی بات نہیں ہوتی سافٹ ویئرز تو بہت سے ہوتے ہیں ڈیزائننگ کے، مگر اس کے لئے مختلف اِسکِلز اور معلومات ہونی چاہیئے، اسلئے اِس کو مستند اور آسان انداز میں سمجھانے کے لئے ایک بڑی تھریڈ درکار ہے جو ہوسکتا ہے میں مستقبل میں بناؤں
This is Just a Painting !
کیوں کیا پوسٹ نمبر 5 نہیں پڑھی آپ نے ؟
پوری ہری جھنڈی دیکھا دی اور لال بتی کے پیچھے لگا دیا
بقول برادر کے
اِس کو مستند اور آسان انداز میں سمجھانے کے لئے ایک بڑی تھریڈ درکار ہے
جو ہوسکتا ہے میں مستقبل میں بناؤں
پھر
یہ بھی کنفرم نہیں ہے
کیونکہ
ہوسکتا ہے کہ لفظ استعمال کیے گئے ہیں
ہاہاہاہا
سر جی ہم تو اتنا عرض کریں گے
اسکلز اسکرین شارٹ کے زریعے اور معلومات آپ شئیر کریں
باقی
محنت ، ذرائع اور سوفٹ وئیرز ہم بروئے کار لانے کی کوشش کریں گے
آپ کی یہ بات بجا ہے کہ
اِس کو مستند اور آسان انداز میں سمجھانے کے لئے ایک بڑی تھریڈ درکار ہے
جو کہ خود ایک محنت طلب کام ہے
اس لئے مستقبل میں ہی ہو سکتا ہے
پر
ہم سب چاہتے ہیں کہ مستقبل کے بجائے ۔۔۔مستقبل قریب کا لفظ استعمال کیا جائے
ایڈوانس میں شکریہ
Bookmarks