nyc
nyc
thanks for sharing its really appreciated
any site link is not allowed in signatures.
word press detailed sikha dain agr
وعلیکم السلام
بہت عمدہ تعارفی کلاس پیش کیا گیا ہے
اور اب تو میری ساری توجہ اس کورس پر ہے اور ان شاء اللہ بہت جلد میں کورس مکمل کر کے اس پہ کام شروع کر دوں گا
کیونکہ ابھی تو پانچ سات دن تو سی پلس پلس کو سمجھنے میں اور اس کا تعارف سمجھنے میں لگ جانے ہیں
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
اچھی لگا کہ آپ نے اس طرف توجہ فرمائی ہے
اس سے بھی اگر جلدی آپ پروگرامنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو
وی بی ڈاٹ نیٹ سیکھیں وہ آسان بھی ہے
اور
اس وقت جلدی پیسے کمانےکا زریعہ بھی
آپکے پاس جو سسٹم ہے وہ اس کو سپورٹ بھی کرتا ہے
vb.net
کا کورس بھی فورم پر موجود ہے
اور
اس کی ہیلپ بھی آسانی سے نیٹ پر مل جاتی ہے بلکہ بنا بنایا کوڈ بھی مل جاتا ہے
جیسے آپ کی مرضی جو بات آپ کوآسان لگے
Bookmarks