السلام علیکم دوستوں۔
بہت عرصے بعد ایک دھماکے دار ویب سائٹ لایا ہوں جسکا نام ہے۔ ٹپسٹرے ڈاٹ کام۔
یہ ایک سوشل میڈیا ویب سائٹ ہے اور اس ویب سائٹ پہ جس پوسٹ کرنے پر اپکو کئی طرح کے کوئنز ملینگے۔
ایک عام سا پوسٹ ڈال کر اپکو 20 سے 200 تک کے ڈوگی کوئنز ملینگے اور اس میں کوئی شک نہیں۔ اس میں نہ توئی کوئی انویسٹمنٹ کا چکرہے اور نہ ریپرل بنانے کا چکر ہے۔ بس پوسٹ بنا اور کوئنز والیٹ کے اندر۔
اب اگر اپ کوئی ایسا پوسٹ شیئر کر دیتے ہو جو وائرل ہوجائے تو پھر اپکو اتنے کوئنز مل جائنگے کہ اپکی نکل پڑے گی۔
اس ویب سائٹ پر زیادہ تر ڈوگی کونز ملتے ہیں۔
How to Make post on Tipestry
====================================
Goto tipestey.com and register your free account. Verify your email and login then on the top right corner press (ENTER URL) Butoon and past your link to make a post.
If you are using smart phone then make sure to open your page in desktop mode to make visible (ENTER URL)
====================================
تو میرے بھائیوں اس ویب سائٹ پر پوسٹ اپکو لنک کے تھرو بنانا پڑے گا۔ جیسا کہ اپکو کسی ویب پیج پر کوئی اچھا فوٹو ملا یا کوئی اچھا ارٹیکل ملا تو اس کا لنک کاپی کرکے اس کو اس ویب سائٹ پر شیئر کرےگے تو وہ پوسٹ خود بخود آپکو دکھ جائیگا پھر اسکو ٹائیٹل دیکر اور کوئی ھیش ٹیگ ڈال کر پوسٹ کردے۔ اب انتظار کرے اس ویب سائٹ پر ممبر اپکو کچھ نہ کچھ کوئنز گفٹ کردینگے۔ اگر ممبرز کچھ بھی نہ دے تو ایڈمن اپکو کوئنز ضرور دے گا۔ مجھے جسٹ کچھ پوسٹ کے 5000 ڈوگی کوئنز ملے ہے۔ اگر میں دوسرے ویب سائٹ پر ورک کرو تو مجھے 5 مہینوں میں بھی نہیں ملے گا۔ اسلئے اپ بھی ورک کرے اور کمائیں بہت سارے کوئنز۔
HOW TO WITHDRAW AND MINIMUM LIMIT
اس ویب سائٹ سے اپ کم سے کم 5 ڈوگی کے برابر کوئی بھی کوئنز ودڈرا کر سکتے ہے۔ پیمنٹ اپکو چوبیس گھنٹے کے اندر ملینگے۔
تو اپ بھی ٹرائی کرلے اور میرے دوسرے پوسٹ کا انتظار کرے۔
انشاءاللہ میں اپ سب کو اچھی کرپٹو کما کے دلاونگا۔
میرے پوسٹ کو لائک بھی کردے اور اگر اپکے کوئی سوالات ہو تو اپ پوچھ سکتے ہیں۔
میرے سے جتنا ہوگا میں اپ سب کی مدد کارونگا۔
Bookmarks