پاکستان میں پاکستانی نیوزی لینڈ اور انڈیا کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ سیمی فائنل میچ میں انڈیا کی ہار پر خوشیاں مناررہے ہیں اور دونوں ٹیمز کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستانیوں نے نیوزی لینڈ کو سپورٹ بھی کیا
اور مقبوضہ کشمیر میں بھی نیوزی لینڈ اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ میں انڈیا کی ہار پر خوب جشن منایاگیا اور جشن کا سما رہا
شکریہ
Bookmarks