I need Inpage software. Please help
I need Inpage software. Please help
yes
بھلا کر بھلا ہو گا
http://www.filehippo1.com/2016/03/in...-download.html
check now link Inpage Urdu.
Thread Moved to General Help Zone
One Vision One Standard
nice post bro
ہشمت بھائی
آپ کا آگر مسلہ حل ہو گیا ہے
تو آپ رپلائی کریں تاکہ تھریڈ کو کلوز کر دیا جائے
تھریڈ بنانے کے بعد سے برادر غائب ہیں بقول کسی دوست کے کسی کو کچھ بھی مجبوری ہو سکتی ہے
اس لئے برادر کے آنے کا انتظار فرمائیں تاکہ وہ آگہی دیں
بقول
شاعر کے ۔۔۔وہ آ تو جائیں مگر میرا پیار ہی کم ہے
I received following message
"The site ahead contains harmful programs"
Dear
یہ میسیج
Apk or exe
فائلز ڈاؤنلوڈ کرتے ہوئے عام طورپر آتا ہے اِس میں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، آپ کو ڈاؤنلوڈ کرتے ہوئے مختلف ایڈز کا سامنا نہ کرنا پڑے اسلئے
4shared
کا ڈاریکٹ لنک دے رہا ہوں،اور
4shared
سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا آسان طریقہ تو آپ کو آتا ہی ہوگا بس لاگ ان کریں یا فیس بک ذریعے وہاں لاگ ان کریں اور ڈاؤنلوڈ کرلیں
Click Here to Download Inpage
Bundle of thanks for help
Bookmarks